اسلام آباد( نیوز ڈیسک )آج اتوار17 مارچ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی/وسطی علاقوں میں مطلع
مزید پڑھیں:ستاروں کی روشنی میں آج بروز اتوار17مارچ 2024 آپ کیلئے کیسا رہے گا ؟؟
جزوی ابر آلود رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07 ، کالام منفی 06، استور منفی 02، اسکردواور گوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پیرکے روزاسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔