اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بشری ٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر ایک ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا کہ شیر افضل مروت کی جانب سے سینیٹ الیکشن میں
مزیدپڑھیں :رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟اعدادوشمار جاری
تین ناموں کا اضافہ کیا گیا،پارٹی کے سینئر ترین رہنما بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ نے سینیٹ کی نشستوں کی سفارشات پر نام بدلے کے پی کے کے لیے اس فہرست کی تصدیق علی امین ، شبلی فراز، اور اعظم سواتی نے کی، لیکن اس
مزیدپڑھیں :نو مئی کیس،پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
کے باوجود شیر افضل آپ نے پھر بھی تین نام نکالے اور درج ذیل تینوں کو اپنی طرف سے شامل کیا اور ان ناموں میں فیض الرحمان، وقاص اورکزئی، خرم ذیشان شامل ہیں جبکہ ایک کو عمیر اور حامد خان نے “خالد مسعود”
مزیدپڑھیں :محسن نقوی کی افریقی،کیوی کرکٹ بورڈکے چیئرمین سے اہم ملاقاتیں
کو شامل کیا، حالانکہ اسے حکام نے منظور نہیں کیا تھا۔ آپ نے یہ فہرست کور کمیٹی سے مشاورت کے بعد نہیں دی۔ ہم حیران ہیں کی آپ نے اپنے تئیں یہ قدم کیوں اٹھایا،آپ کے اس اقدام نے کارکنوں کو الجھن
مزیدپڑھیں :ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش
کا شکار کر دیا ہے۔نہ ہی پارٹی کی سطح پر اس کو سراہا جا رہا ہے،اس حوالے سے آپ کو تردید یا تصدیق کرنا چاہئے کی آخر آپ نے ایسا قدم کیوں اٹھایا جس کی وجہ سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔
مزیدپڑھیں :غذائی اجناس کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا اضافہ
@sherafzalmarwat
bhai, even the senior most party leaders are saying that you changed the names on the recommendations of senate seats. The list was confirmed for KPK by Ali Amin sahib, Shibli sahib and Azam Swati. Yet you took out three names and added the following three ON…— Maryam Riaz Wattoo (@soulful7867) March 15, 2024