اہم خبریں

پی ایس ایکس میں منفی دن، 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 247 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 816 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 594 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کم ترین سطح 64 ہزار 759 رہی۔

مزیدپڑھیں:رمضان میں کون کون سی اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے؟اعدادوشمار جاری

حصص بازار میں آج 25 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے 10 ارب 12 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 44 ارب روپے کم ہوکر 9 ہزار 202 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں