اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات ،، ایف بی آر نے ٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا،،آ ئی ایم ایف کو بریفنگ میں بتا یا گیا ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری
مزید پڑھیں :ہونڈا سٹی کی قیمت میں 140,000روپے تک کی کمی
کے ذریعے ٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کیا جائےگا، تقریبا 31 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پلان بنایا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے اقدامات سےآگاہ کیا گیا،
مزید پڑھیں :امیتابھ بچن طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
ایف بی آر نے کوئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم جاری نہیں کی۔ ،آئی ایم ایف کا صوبوں کے ساتھ این ایف سی پر نظرثانی کا مطالبہ،،آئی ایم ایف نے وفاق کے پاس این ایف سی
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ پرنظرثانی کا مطالبہ کردیا
کے تحت فنڈز ناکافی قرار دے دیئے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مالی وسائل کی تقسیم میں عدم توازن کو دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :خالد مقبول صدیقی کے بطور وفاقی وزیرحلف اٹھانے پر ایم کیو ایم میں پھڈا