اہم خبریں

امریکی ریاست کولوراڈو میں برفانی طوفان ،800 سے زائد پروازیں منسوخ

کولوراڈو(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کولوراڈو میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولوراڈو میں چار فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ریاست کے مختلف علاقوں میں نظام
مزید پڑھیں:جعلی نوٹوں کی روک تھام، پلاسٹک کے نوٹ بنانیکا منصوبہ

زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔کولوراڈو میں برفانی طوفان نے 100,000 صارفین کو بجلی سے محروم کردیا، اسکول اور دفاتر بند اور 800 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔امریکن نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست

کنساس کے مختلف علاقوں میں شدید برفانی طوفان کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں