اہم خبریں

فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار ،چیئرمین کمیشن نے رپورٹ کابینہ ڈویژن میں جمع کرادی، کئی متعلقہ شخصیات کیخلاف کارروائی کی سفارش،رپورٹ میں 28 اہم شخصیات
مزید پڑھیں :سال 2023 میں آن لائن فراڈ اور دھوکہ دہی میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا: کیسپرسکی رپورٹ

کے بیانات بھی شامل ہیں،رپورٹ کے مطابق دھرنے سے متعلق تمام فیصلے اس وقت کے چیف ایگزیکٹیو نے صوبائی حکومت کی ایماپر کئے،آئی بی، پولیس، پیمرا، پی ٹی اے، ایف ائی اے،

مزید پڑھیں :مخصوص نشستیں کیس، سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا محفوظ فیصلہ جاری

سی ٹی ڈی، حکومتی اور سپیشل برانچ کی رپورٹس بھی کمیشن کی رپورٹ کا حصہ بنادی گئیں،تمام رپورٹ اور بیانات کی روشنی میں کمیشن نے فیض آباد دھرنا کو ہینڈل نہ کرسکنے
مزید پڑھیں :سینیٹ کی 6 نشستوں پرضمنی الیکشن، ایم کیوایم اور جماعت اسلامی کا بائیکاٹ

والوں کی ذمہ داری کا بھی تعین کیا ہے،وفاق کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گا۔
مزید پڑھیں :نایاب مچھلیاں پکڑ نے والے کراچی کے ماہی گیر کروڑ پتی بن گئے

متعلقہ خبریں