اہم خبریں

علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم کے سامنے کیا مطالبات رکھے،جانئے

اسالام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے آج پہلی ملاقات تھی ،وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی صوبے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم نے بھر پور تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے،
مزید پڑھیں :چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا ٹائیگر فورس کا عہدہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

معاشی صورتحال کا ہمیں بھی پتہ ہے لہٰذا ایسا کرئی مطالبہ نہیں کرینگے،وزیراعظم نے یقین دلایا کے پی حکومت کے واجبات ادا کئے جائیں گے ،احسن اقبال نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اٹھا یا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں :پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کا چیمپئین بن گیا

نے قیدیوں سے متعلق بھی گفتگو کی،وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کے افسران کو ہدایت کی واجبات کا مسئلہ حل کریں،آئی ایم ایف مذاکرات کے بعد کے پی واجبات کے مسائل حل کرینگے،سحری، افطاری میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں پر قا نو نی جنگ جاری

نے اٹھایا ،اپنی سیاست کرتے رہیں گے ملک کیلئے خطرات کا مل کر مقابلہ کرنا ہے،بےگناہ قید شہریوں کی رہائی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے،فیڈریشن کی تمام اکائیوں کے ساتھ مل کر شانہ بشانہ چلیں گے۔ادھر دوسری جانب

مزید پڑھیں :پنجاب، 6جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی عائد

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو پارلیمنٹ ہاؤس آمدپر پارلیمنٹ کے گیٹ پر روک لیاگیا، سنی اتحاد کونسل اور علی امین گنڈا پور کاپارلیمنٹ کے مین گیٹ پر شدید احتجاج ،، عمر ایوب، شیر افضل مروت، علی محمد خان، زرتاج گل اور شاندانہ گلزار احتجاج میں شریک ہوئے ،، علی محمد خان نے کہا کس قانون کے تحت پارلیمنٹ کو تالے لگائے گئے

متعلقہ خبریں