اہم خبریں

جانئے سحر وافطار کے اوقات لوڈشیڈنگ ہو گی کہ نہیں ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سحر و افطار اوقات میں بجلی کی 100 فیصد فراہمی ہوگی،آئیسکو نے یقین دہانی کرا ئی ہے کہ ماہ رمضان کے دوران بجلی کی فراہمی اور شکایات کے فوری ازالہ ممکن بنایا جائے گا،

مزید پڑھیں :رمضان کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ کل ہوگا

اسلام آباد اور تمام آپریشن سرکلز میں مانیٹرنگ روم قائم کر دیئے گئے ہیں،گرڈ اسٹیشنز اور 11 کے وی فیڈرز پر بجلی کی ترسیل کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی جائے گی،شکایات کے فوری ازالے

مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن، انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری ہو گا

کے لئے فیلڈ فارمیشنز کو اضافی میٹریل فراہم کر دیا گیا ہے،چیف انجینئر آپریشن محمد اسلم خان بحیثیت فوکل پرسن تمام کارروائیوں کی نگرانی کرینگے۔

مزید پڑھیں :اٹارنی جنرل صاحب،یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس شدید برہم

متعلقہ خبریں