اہم خبریں

سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔

عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

مزیدپڑھیں:رمضان میں بینک کب سے کب تک کھلیں گے، اوقات کار جاری

صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول کے پیرا بی ٹو کے مطابق عارف علوی کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں