اہم خبریں

اپوزیشن لیڈر کیلئےعمر ایوب کے کاغذات جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کیلئے درخواست اسپیکر آفس میں جمع کرادی گئی۔

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب کوا پوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔

سنی اتحاد کونسل کے رہنما ملک عامر ڈوگر کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کیلئے درخواست جمع کرائی گئی۔

مزیدپڑھیں:پہلی بار ووٹ خریدا گیا نہ بیچاگیا،محمود اچکزئی

اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر نثار جٹ اور دیگر اپوزیشن ممبران بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں