اہم خبریں

قومی اسمبلی میں پی ٹی آ ئی نے تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرقومی اسمبلی نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی رکن نے ایوان کےاندربیٹھ کرسگریٹ پیا،گیلریزمیں بیٹھنےوالےٹک ٹاکرزکے ویڈیوبنانےپرپابندی
مزید پڑھیں :پنجاب،تبادلوں کا سونامی،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ایوان کے اندر پانی پینے کیلئے بھی اجازت لینی ہوتی ہے، سپیکرقومی اسمبلی لابیز ایوان کاحصہ ہوتی ہیں غیرمتعلقہ افرادوہاں نہ جائیں،عمرایوب ابھی تک اپوزیشن لیڈرنہیں بنے،عمر ایوب کو پہلے اپوزیشن لیڈر بننے تو دیں ، عمرایوب صاحب
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، مخصوص نشستوں پرنو منتخب ارکان کی حلف بر داری،احتجاج،نعرےبازی
آپ کےپارٹی کےلوگ آپ کولیڈرآف دی اپوزیشن نہیں بناناچاہتے۔عمرایوب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جوحلف لیاگیاوہ غلط ہے، میرےقائدنےمجھےوزیراعظم کےعہدےکیلئےمنتخب کیا،مجھے اڈیالہ جیل میں اپنےقائدسےملنےنہیں د یاگیا،
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی آسمان جا پہنچی
میں پوچھناچاہتاہوں کہ وہ جیل سپرنٹنڈنٹ کس آئین کومانتاہے،ملک میں آئین وقانون نام کی کوئی چیزنہیں،آج جن لوگوں نےحلف اٹھایاوہ مصنوعی ہیں،جب تک پی ٹی آئی خواتین کومخصوص نشستیں نہیں ملتیں احتجاج جاری رہے،
مزید پڑھیں :سندھ ،رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

یہ نظام اس طرح نہیں چل سکتا،آج جو حلف لیا گیا ہے وہ غیر آئینی ہے،فارم 47 کے لوگ بھی یہاں آئے ہوئے ہیں اس کی مذمت کرتے ہیں،آج خواتین کا عالمی دن ہے اور اس دن خواتین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے،
مزید پڑھیں :سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج ، دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا، اسحا ق ڈار

متعلقہ خبریں