اسلام آباد (اے بی این نیوز )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی کی لہر میں تیزی آگئی،مارچ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 11 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا،مہنگائی کا مجموعی پارہ 32 اعشاریہ 39 فیصد
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی، مخصوص نشستوں پرنو منتخب ارکان کی حلف بر داری،احتجاج،نعرےبازی
کی سطح پر پہنچ گیا،رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے،شماریات بیورو کی ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری،رواں ہفتے میں پیاز،آلو،ٹماٹر،انڈے سمیت کئی اشیاء مہنگی ہو گئیں
مزید پڑھیں :نگراں دور حکومت میں خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ
،ایک ہفتے کے دوران پیاز فی کلو 60 روپے 1 پیسے مہنگے ہوگئے،پیاز کی فی کلو قیمت 178 روپے سے بڑھ کر 238 روپے ہوگئی،رواں ہفتے کے دوران آلو فی کلو 13 روپے 36 پیسے مہنگے ہوئے،ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 19 روپے 26 پیسے مہنگے ہوئے،
مزید پڑھیں :فلکی حساب سے یکم رمضان پیر 11 مارچ کو ہوگا،شرف السفیانی
رواں ہفتے ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 140 روپے 59 پیسے مہنگا ہوا،رواں ہفتے کیلے فی درجن 10 روپے 22 پیسے مہنگے ہوئے،ایک ہفتے کے دوران انڈوں کی فی درجن قیمت میں 6 روپے 71 پیسے کا اضافہ،پیٹرول
مزید پڑھیں :لندن رمضان کے استقبال کیلئے روشنیوں سے جگمگا اُٹھا
،جلانے کی لکڑی،بیف ،مٹن بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل،رواں ہفتے چکن،چائے ،بریڈ اور گڑ سمیت 14 اشیاء سستی بھی ہوئیں،ایک ہفتے کے دوران چکن 31 روپے 6 پیسے فی کلو سستا ہوا،رواں ہفتے ڈالڈا کوکنگ
مزید پڑھیں :صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
آئل 26 روپے 2 پیسے سستا ہوا۔چاول،چینی،مصالحہ دال مسور بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل،ایک ہفتے کے دوران تازہ دودھ، دہی سمیت 23 اشیاء کے دام مستحکم رہے۔
مزید پڑھیں :پاک بحریہ میں ملازمت کے مواقع