اہم خبریں

خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ خواتین آگےبڑھتی ہیں تو معاشرہ آگے بڑھتا ہے، خواتین کی ترقی معاشرےکی ترقی ہے،اسلام آباد:خواتین کےحقوق بھی برابرہیں،
معاشرے کی بیداری

مزید پڑھیں :سینیٹ میں مسلسل ا حتجا ج ، دنیا میں ا چھا تا ثر نہیں جا تا، اسحا ق ڈار

کیلئےخواتین کی بیداری ضروری ہے،عدلیہ میں خواتین کی شرح 50فیصد ہونی چاہیے،خیبر پختونخواماتحت عدلیہ میں خواتین ججزکی تعداد30فیصدہے،وہ عدلیہ میں خواتین کےکردارسےمتعلق تقریب سے خطاب کر رہے
مزید پڑھیں :الیکٹورل کالج مکمل نہیں، محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنےکا مطالبہ

تھے،پشاور اوربلوچستان ہائیکورٹ مین کوئی خاتون جج نہیں،فیڈرل شرعی عدالت میں بھی کوئی خاتون جج نہیں،عدلیہ میں خواتین ججز مجموعی طور پر 17 فیصد ہیں،
ملک بھر کے

مزید پڑھیں :ہمیں کڑوے فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر اعظم
عدالتی اسٹاف میں خواتین کی شرح صرف 2فیصدہے،ہمیں عدلیہ میں خواتین کی تعداد کوبڑھانا ہوگا ،عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پالیسی کا جائزہ لینا ہوگا،ملک بھرمیں20ہزارججزمیں سے10ہزارخواتین ہونی چاہئیں۔

مزید پڑھیں :ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کو امریکہ میں سفیر تعینات کرنے کا امکان

متعلقہ خبریں