پشاور ( اے بی این نیوز )پہلےآئین نہیں تھا توبنگلہ دیش ہم سےعلیحدہ ہوگیا،مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہا اب اگرآئین نہ رہاتوپتانہیں کیابنےگا،بھٹو پہلے صدارتی نظام کے حامی تھے پھر پارلیمان
مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 فروری کو طلب کیے جانےکا امکان
پر آمادہ ہوئے،پاکستان میں مارشل کی کوئی گنجائش نہیں،اس ملک میں صدارتی نظام کی بھی کوئی جگہ نہیں،آئین کےتحت وفاق کےنیچے4اکائیاں ہیں،میں آپ کےسامنے آنکھوں دیکھاحال اورزندگی کاتجربہ بیان کررہاہوں،
مزید پڑھیں :حج 2024،روڈ ٹو مکہ‘ سروے کیلئے سعودی وفد کراچی پہنچ گیا
شدت والی سیاست کاقائل نہیں ہوں،ہمیں ریاست کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، ملک کا متفقہ آئین ملی نصاب کی اہمیت رکھتا ،بدقسمتی سے ملک کا آئین بھی محفوظ نہیں رہا،، دھاندلی زدہ انتخابات کو تسلیم نہ کرنامیر ی گھٹی میں شامل ہے
مزید پڑھیں :اترپردیش، سلنڈر کا خوفناک دھماکہ، 5افراد ہلاک ،4کی حالت تشویشناک