لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں وزراکےمحکموں کااعلان کردیاگیا،مریم اورنگزیب کوپلاننگ اینڈڈویلپمنٹ کامحکمہ دے دیاگیا،عاشق کرمانی زراعت،کاظم پیرزادہ ایری گیشن کےوزیرہوں گے،
عمران نذیر
مزید پڑھیں :پنجاب کابینہ میں اہل لوگ شامل کیے ہیں،مریم نواز
پرائمری ہیلتھ،سلمان رفیق سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکےوزیرہوں گے،فیصل ایوب سپورٹس اورشافع حسین کوتجارت کاقلمدان دےدیاگیا،شیرعلی گور چانی معدنیات،سہیل شوکت کوسوشل ویلفیئرکامحکمہ دیاگیا،ذیشان رفیق کومحکمہ بلدیات
مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے روک دیا
پنجاب کاقلمدان سونپاگیا،بلال اکبروزیرٹرانسپورٹ پنجاب ہوں گے،صہیب احمدکوسول اینڈورکس کاقلمدان دیاگیا،عظمیٰ بخاری وزیراطلاعات پنجاب ہوں گی،بلال یاسین وزیرخوراک پنجاب ہوں گے،
مزید پڑھیں :پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، وزیراعظم
رمیش سنگھ کواقلیتی امورکاقلمدان دیاگیا،خلیل طاہرکوانسانی حقوق کاقلمدان دیاگیا،مجتبیٰ شجاع الرحمان وزیرخزانہ پنجاب ہوں گے،راناسکندرحیات سکول ایجوکیشن کےوزیرمقرر کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :فیس بک ، انسٹاگرم کی بندش ، مارک زکربرگ کمپنی کو 100ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا