اہم خبریں

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری شروع کردی،وفاقی کابینہ کی تشکیل کے فوری بعد آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ایگر یمنٹ کے دوسرے جائزے پر بات چیت ہو گی،پاکستان نے 36 ماہ کیلئے توسیع

مزید پڑھیں :انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہوسکتی ہے لیکن اس سے انکارممکن نہیں، فاطمہ بھٹو

شدہ فنڈ کی تازہ ڈیل کیلئے درخواست بھی دے رکھی ہے،پاکستان قرضے کا دائرہ کار 6 سے 8 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے بات کر گا،ایف بی آر کومارچ کے مہینے میں890 ارب روپے کا ٹیکس ہدف پورا کرنا ہے، ٹیکس ہدف میں شارٹ فال کی صورت

مزید پڑھیں :سپریم کورٹ نے مان لیا بھٹو کو فیئر ٹرائل کاموقع نہیں ملا، بلاول

میں آئی ایم ایف نئے مطالبات کرسکتا ہے، مطالبات میں موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کیلئے اضافی ٹیکسوں کے اقدامات ہوں گے،ایف بی آر کے ٹیکس ہدف میں صرف فروری میں 33 ارب روپے کا شارٹ فال ہوا، ایف بی آر کو 3اعشاریہ58 ٹریلین روپے مارچ سے جون تک جمع کرنے ہیں
مزید پڑھیں :فیس بک ، انسٹاگرم کی بندش ، مارک زکربرگ کمپنی کو 100ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

متعلقہ خبریں