اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف عاصم منیر نے شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے
مزید پڑھیں:سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا
آرمی چیف عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دریں اثناء آرمی چیف جنرل
عاصم منیر نے عہدہ سنبھالنے پر شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاہم اس ملاقات میں دونوں نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بھی بات چیت کی۔