اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے انتخاب کے باعث سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔
ترجمان کے مطابق سنی اتحاد کونسل کا اجلاس کل ساڑھے 9 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے اجلاس کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔
نئے قومی اسمبلی میں نئے ایوان کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوگی۔
مزیدپڑھیں:صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے،مراد
مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے شہبازشریف جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب وزارت عظمی ٰ کے امیدوار ہیں۔















