اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل تلاش کرنا ہے،بلوچستان اور کراچی میں امن آیا،سی پیک منصوبے پر بھی بہت تنقید ہوا تھا،اختلافات کے باوجود ہم نے سی پیک منصوبے کوکامیاب کیا،سیاستدان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے
مزید پڑھیں :پنجاب میں تبادلوں اور تعیناتیوں پر مکمل پابندی عائد
کی کوشش کریں گےتو ملک کے حالات خراب ہوں گے،پاکستانی قوم اتحاد کرکے کچھ بھی ناممکن کو ممکن بنادیتے ہیں،مجھے بھی اڈیالہ جیل کے سیل میں رکھا گیاتھا،پوری قیاد ت پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے تھے،رانا ثنااللہ پر منشیات کے جھوٹے مقدمے
مزید پڑھیں :سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس ریٹائرڈ مظاہر علی اکبر کیخلاف کاروائی مکمل
بنائےگئے،ان سب کے باوجود ہم نے ملک کے کسی ادارے پر حملے نہیں کیے،ہم نے عدالت کا راستہ اختیار کیا اور انصاف کی امید رکھی ،اب آپ لوگ الیکشن ہارگئے تو کیا 80پنکچر لگے ہیں،یہ ایوان ہمار ا بھی ہے ہم ان لوگوں کو انتشار پھیلانے نہیں دیں گے،
مزید پڑھیں :گلہ کٹ بھی جا ئے ہم پھر بھی آوازز بلند کرتے رہیں گے ،عمر ایوب
ایوان میں محاذ آرائی سے قوم کی امیدیں پوری نہیں ہوں گی،پاکستان کو ہم سب کو ملکر بحران سے نکالنا ہو گا،آج ہم اس طرح بیٹھے ہیں تو یہی جمہوری عمل ہے،ہم نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنایا ،ملک میں ترقی کیلئے اگلے 5سال میں بنیاد رکھنا ہو گی۔
مزید پڑھیں :مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ ،حکومتی بینچ پر بیٹھنے پراتفاق