اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک سوزوکی نے 2024 میں پہلی بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا۔ تاہم کار اسمبلر نے اپنے نوٹیفکیشن میں اس تازہ اضافے کی وجہ نہیں بتائی ۔ نئی قیمتیں 1 مارچ 2024 سے لاگو ہوں گی۔ سوزوکی نئی کار کی قیمتیں۔پاک سوزوکی نے آلٹو، کلٹس اور سوئفٹ کی قیمتوں میں اضافے اور ان ہیچ بیکس کے نظرثانی شدہ نرخ یہ ہیں۔آلٹو نئی قیمتیں۔پہلی قیمت میں اضافہ آلٹو وی ایکس کی ہے، جس کی قیمت اب پرانی قیمت 2,251,000 کے مقابلے میں اب نئی قیمت 2331,00 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Alto VXR، جس میں95 ہزار روپے اضافے کیساتھ کل قیمت 2,707,000روپے مقرر کردی
تیسرا ویریئنٹ Alto VXR AGS ہے، جس کی 2,799,000تھی بڑھ کر 2,894,000مقرر کردی
آخری آلٹو VXL AGS ہے، جس کی 110,000اضافے کیساتھ 3,045,000روپے مقرر
کلٹس کی نظر ثانی شدہ قیمتیں۔
پہلی قسم، کلٹس وی ایکس آر میں 140,000اضافے کیساتھ قیمت 3,858,000روپے مقرر
کلٹس وی ایکس ایل اونچی چھلانگ لگانے کے بعدسابق قیمتوں سے 4,244.000روپے مقرر
تیسرا ویرینٹ، کلٹس اے جی ایستیسرا ویرینٹ، کلٹس اے جی ایس، اب 4,366,000 روپے کے بجائے 4,546,00روپے روپے قیمت مقرر
مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سونے کا تازہ ترین ریٹ- 01 مارچ 2024
سویفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار کی اونچی اڑان کیساتھ 4421,000 مقرر
دوسری قسم سوئفٹ جی ایل سی وی ٹی ہے جس کی قیمتوں میں 65 ہزار اضافے کے ساتھ 4719000روپے مقرر
فائنل ویرینٹ سویفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 85 ہزار اضافے کے ساتھ کل قیمت 51,25000 مقرر
Model |
Current Retail Price (PKR) |
Revised Retail Price (PKR) |
Price Increase (PKR) |
---|---|---|---|
Swift GLX CVT |
5,040,000 |
5,125,000 |
85,000 |
Swift GL MT |
4,336,000 |
4,421,000 |
85,000 |
Swift GL CVT |
4,654,000 |
4,719,000 |
65,000 |
Cultus VXR |
3,718,000 |
3,858,000 |
140,000 |
Cultus VXL |
4,084,000 |
4,244,000 |
160,000 |
Cultist AGS |
4,366,000 |
4,546,000 |
180,000 |
Alto VXR AGS |
2,799,000 |
2,894,000 |
95,000 |
Alto VXR |
2,612,000 |
2,707,000 |
95,000 |
Alto VXL AGS |
2,935,000 |
3,045,000 |
110,000 |
Alto VX |
2,251,000 |
2,331,000 |
80,000 |
نئی قیمتوں میں FED اور سیلز ٹیکس شامل ہیں جبکہ ایڈوانس انکم ٹیکس کے علاوہ ہیں۔
نئی قیمتیں صوبائی ہیں اور پیشگی اطلاع کے بغیر تبدیل کی جا سکتی ہیں اور قیمتیں ڈیلیوری کے وقت لاگو ہوں گی۔
ڈیلیوری کے وقت لاگو کوئی بھی حکومت اور ٹیکس اور لیویز صارف ادا کرے گا۔