اہم خبریں

امریکیوں کو کورونا ویکسین کی 1 اور ڈوز لگوانے کی منظوری

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ادارہ صحت (سی ڈی سی) نے بزرگ امریکیوں کو کورونا ویکسین کی ایک اور ڈوز لگوانے کی منظوری دے دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی ڈی سی کی جانب سے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی اضافی ڈوز کی منظوری دی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:خبیرپختونخوا اسمبلی ، بابر سلیم سپیکر، ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر منتخب

سی ڈی سی ڈائریکٹر کے مطابق گزشتہ سال کووڈ 19 سے ہونے والی اموات اور اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی اکثریت میں زائد عمر شہری شامل تھے۔

متعلقہ خبریں