اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں سپیکر شپ کیلئے عامر ڈوگر کو نامزد کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے جنید خان کو نامزد کیا ہے، لودھراں میں ہماری سیٹ پر دوبارہ گنتی
مزید پڑھیں :پاکستانی برآمدات، امریکہ ، چین ، برطانیہ سرفہرست ممالک میں شامل
کرا کر شب خون ماراگیاپی ٹی آئی کی175سے180سیٹو ں پرکٹ ماراگیاہےدومارچ کو مختلف سیاسی جماعتوں کیساتھ ملکر احتجاج کریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ قومی اسمبلی کا پہلا ہی اجلاس انتہائی ہنگامہ خیز ہو گا۔اور پاکستان تحریک انصاف اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کرے گی۔