لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان، تیا ریا ں شروع، اجلاس میں پنجاب کے کم مدت کے بجٹ کی منظوری متوقع،اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کریں گے،،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان اختر نے اے بی این سے خصوصی گفتگو میں کہامریم نواز
مزید پڑھیں :پاک فوج کی کامیاب کارروائی،ایل او سی پربھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
نے آج ایک ماہ کے بجٹ منظوری دیدی، اجلاس میں ایک ماہ کا بجٹ پیش کیا جائیگا، ، محکمہ قانون نے کل 11 بجے اجلاس بلانے کیلئے گورنر پنجاب کو تجویز دیدی،اگر کل اجلاس نہ بلایا گیا تو پنجاب کے تمام محکموں کے اخراجات بند ہوجائیں گے