اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہماری 180کے قریب سیٹیں ہیں،حکومت نے کوشش کی کہ ہمارے فارم 47 تبدیل کریں، پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار وزیراعظم عمر ایوب خان کی اے بی این نیوز سے گفتگو ،کہا
مزید پڑھیں :محسن نقوی نے دھاندلی کی پلاننگ کی،عمر ایوب کا الزام
پی ٹی آئی ایک سالڈ پارٹی ہے،باقی سب چوں چوں کا مربہ ہیں، ہم بانی پی ٹی آئی کو اس ایوان میں لائیں گے، پی ٹی آئی ساتھیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، انہوں نے تقریباً کلین سویپ کیا