اہم خبریں

بھارتی گلو کار پنکج اداس چل بسے

ممبئی ( اے بی این نیوز      )بھارت کے معروف گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد چل بسے،پنکج ااداس 17مئی 1951کوگجرات میں پیدا ہوئے تھے،

مزید پڑھیں :ممبئی کے ہوٹل میں چکن کے سالن سے چوہا نکل آیا

ان کو موسیقی میں ان کی خدمات کے باعث کئی ایوارڈ بھی ملے

متعلقہ خبریں