اہم خبریں

نہ کچن نہ باتھ روم،بالکونی کے برابرکمرے کا کرایہ 1 لاکھ روپے

نیو یارک ( نیوز ڈیسک) آپ یہ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ نیویارک میں سب سے چھوٹے اپارٹمنٹ کی قیمت کتنی ہو سکتی ہے؟

اس کا جواب دینا اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔جیسے ہی ایک صارف نے یہاں کمرے کا کرایہ بتایا تو لوگ حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر لوگ

اپنے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔نہ کچن نہ باتھ روم،بالکونی کے برابرکمرے کا کرایہ 1 لاکھ روپے ہے۔

متعلقہ خبریں