کراچی( اے بی این نیوز )پاسپورٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے،ڈی جی پاسپورٹ
مزید پڑھیں :سعودی عرب کا پاسپورٹ کیسے حاصل کریں اور فیس کیا ہے؟
مصطفی جمال قاضی نے بتایا کہ 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔