اہم خبریں

خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد

نوشہرہ( اے بی این نیوز    )نظام پور میں شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد کر دی گئی،نظام پور علاقہ عمائدین کا

مزید پڑھیں :خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کے لیے جامع تعلیمی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا

گرینڈ جرگہ علاقہ مشران اور مقامی ناظمین کی جرگے میں شرکت،خواجہ سراؤں کی محفلوں، ناچ گانوں، ہوائی فائرنگ اور منشیات پر مکمل پابندی ہو گی،جرگہ عمائدین اور مقامی ناظمین کا معائدے پر دستخط۔

متعلقہ خبریں