فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے لڑکی کو جلانے کے جُرم میں جعلی پیرنی عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔
تفصٰیلات کے مطابق فیصلہ خصوصی عدالت کے جج محمد حسین نے سُنایا۔
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں جعلی پیرنی نے جن نکالنے کے لیے 25 سالہ لڑکی کو دہکتے کوئلوں اورگرم سلاخوں سے جلایا تھا۔
مزیدپڑھیں:راولپنڈی میں کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف مقدمہ درج
انسداد دہشتگردی عدالت نے جعلی پیرنی کوعمرقید اور دو کروڑ 20 لاکھ روپےجرمانے کی سزا سنائی ہے۔















