اہم خبریں

کل سندھ اسمبلی کے باہر کون کون سی سیا سی جماعتیں دھرنادینگی،جانئے

کراچی (  اے بی این نیوز   ) جی ڈی اے،پی ٹی آئی ،جماعت اسلامی اورجی یوآئی ف کا کل سندھ اسمبلی کے باہر دھرنادینے کافیصلہ،آج مشترکہ ہنگامی اجلاس میں اسمبلی کے باہر اور26 فروری کو بدین میں

مزید پڑھیں :سندھ اسمبلی انتخابات 2024 کے تازہ ترین نتائج دیکھیں

دھرنے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی،عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگارا نے حلف برادری کے موقع پراسمبلی کے سامنے دھرنادینے کااعلان کیاتھا

متعلقہ خبریں