کراچی( اے بی این نیوز )کرنسی مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں3 پیسے کا اضافہ،انٹربینک میں ڈالر279 روپے 36پیسے پربند ہوا،گزشتہ روز انٹربینک
مزید پڑھیں :سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی کم ہوئی؟
میں ڈالر 279 روپے33پیسے پر بند ہوااوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پیسے 24پر پہنچ گیا،گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے 16پیسے پر بند ہوا۔