اہم خبریں

کے پی اسمبلی اجلاس،التوا کا شکار

پشاور(  اے بی این نیوز         )خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا معاملہ التوا کا شکار ہو گیا،اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا گورنر ذاتی مصروفیات کے باعث 4 دن کیلئے شہر سے باہر روانہ
چیف سیکرٹری کا اجلاس سے متعلق لاعلمی کااظہار، عام انتخابات

مزید پڑھیں :تمام نظربندوں کی رہائی کا حکم، سندھ و پنجاب ہائی کورٹ

کے بعد21دن کے اندر اسمبلی اجلاس طلب کرنا آئینی تقاضا ہے ،آئین کی رو سے الیکشن کے بعد 21 دن 29 فروری کو پورے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں