پشاور( اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گہا ، پو لیس کے
مزید پڑھیں:عالمی منڈی میں پاکستان کے بانڈز کی مانگ میں زبردست اضافہ
مطابق لکی مروت کے علاقے منجے والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کی بدولت
دہشتگرد فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملے میں خود کار اور بھاری ہتھیاروں
کا استعمال کیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔