اہم خبریں

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی،ملک بھر کے چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز سے یکم مارچ تک تجاویز طلب،

مزید پڑھیں :آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں

تجاویز کے ساتھ متعلقہ دستاویز اوراعدادوشمار بھی بھیجی جا سکتی ہیں،مقامی کارخانہ دار اپنی تیار شدہ مصنوعات پر ٹیرف یا اپنے خام مال پر رعایت مانگ سکتے ہیں

متعلقہ خبریں