اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ،فروری میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ جائے گی،اپریل میں فوری طور پر نیا آئی ایم ایف پروگرام حاصل نہ کیا گیا تومہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا،
مزید پڑھیں :پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف
یوریاکی فی بوری قیمت میں ایک ہزار 120 روپے،ڈی اے پی کی فی بوری قیمت میں 530روپے جبکہ سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں 10روپے اضافے کاامکان،گیس کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں 43 بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوسکتا ہے