ممبئی ( نیوز ڈیسک ) گزشتہ روز انوشکا شرما نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سنا کر مداحوں کو حیران کر دیا، یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ان کے اور ویرات کوہلی
مزید پڑھیں:شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید شوہرکی سپورٹ کیلئے سٹیڈیم پہنچیں
نے 15 فروری کو ایک بچے کا استقبال کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بہت زیادہ خوشی اور پیار سے بھرے دلوں کے ساتھ، ہم سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ 15 فروری کو، ہم نے اپنے بچے آکائے
اور وامیکا کے چھوٹے بھائی کو خوش آمدید کہا۔ہم اپنی زندگی کے اس خوبصورت وقت میں آپ کی دعائوں اور نیک خواہشات کے خواہاں ہیں۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس وقت ہماری رازداری کا احترام کریں۔