اہم خبریں

غزہ کی صورتحال ،سلامتی کونسل کااجلاس طلب

نیویارک( اے بی این نیوز       )غزہ کی صورتحال پرسلامتی کونسل کااجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کیلئےووٹنگ ہوگی،

مزید پڑھیں :سلامتی کونسل کے سفیروں کارفح سرحد کا دورہ

یہ اجلاس یواین سیکیورٹی کونسل اجلاس الجزائرکی درخواست پرطلب کیاگیا کہونکہ غزہ کی صورتحال بہت نازک ہو چکی ہے اور وہاں پر بے گناہ فلسطینیوں کو بھاری تعداد میں شہید کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں