اہم خبریں

ملک بھر میں4 روز سے ایکس کی سروس متاثر

اسلام آباد (    اے بی این نیوز )ملک بھر میں4 روز سے سوشل میڈیاسائٹ ایکس کی سروس متاثر،، سوشل میڈیا سائٹ کئی گھنٹوں بعد تھوڑی دیر کیلئے بحال کی جاتی ہے،ایکس کو وزارت داخلہ کے حکم پر بند کیاگیا ،ترجمان پی ٹی آے کی برطانوی نشریاتی ادارےسے گفتگو،

مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس میں تعطل کی شکایات

ایکس کی بندش پر پی ٹی آے اور وزارت داخلہ نے تاحال کوئی بیان نہیں کیا،بندش کا علم نہیں، یہ معاملہ وزارت داخلہ کے ماتحت نہیں آتا، وزیردخلہ گوہر اعجاز کا الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف۔

متعلقہ خبریں