اہم خبریں

غزہ جارحیت ، اسرائیلی سفیر دفترخارجہ طلب ، برازیل نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی پر بیان کے بعد اسرائیل برازیل کے مابین کشیدگی میں اضافہ۔ برازیلی صدر نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

برازیلی وزارت خارجہ کے مطابق برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے۔ برازیلی صدر کے بیان کے بعد اسرائیل نے صدر سولا ڈی سلوا کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا تھا۔ برازیلی صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولو کاسٹ سے تشبیہ دی تھی۔

متعلقہ خبریں