اہم خبریں

ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن کوسپورٹ کریں گے،فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جمہوری جماعت ہے،پاکستان کی معاشی صورتحال کمزورہے،ملک دوبارہ الیکشن کامتحمل نہیں ہوسکتا،ہم نےسوچااس بارحکومت کوسپورٹ کریں گے،ہمارے پاس دوراستے ہیں اپوزیشن میں جائیں یاحکومت کوسپورٹ کریں، مزید پڑھیں : ہمارے لیےان حالات میں بہترہے حکومت کوسپورٹ کریں،چاروں صوبوں میں ہمیں بھی تحفظات ہیں اس کےباوجودجمہوریت کیساتھ کھڑےہیں،الیکشن کےحوالےسےپیپلزپارٹی کوبھی تحفظات ہیں ہم تسلیم کرتےہیں،ہم بغیرکسی شرط کےمسلم لیگ ن کوسپورٹ کریں گے،ہمیں ملکی حالات کےتناظرمیں فیصلے کرنےہوں گے۔

متعلقہ خبریں