اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا،

تفصیلات کے مطابق آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کوبتایا کہ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 1100 روپے اضافے سے 214,300 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 943 روپے اضافے سے 183,728 روپے ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:ڈالر کی پرواز میں اضافہ

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 2042 ڈالر ہوگئی۔

اسپاٹ پلاٹینم 0.2 فیصد گر کر 904.27 ڈالر فی اونس، پیلیڈیم 1.2 فیصد بڑھ کر 960.76 ڈالر، جبکہ چاندی 0.2 فیصد گر کر 23.35 ڈالر فی اونس رہی۔

متعلقہ خبریں