اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش ،راولپنڈی میں کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی کی سطح 7 فٹ، گوالمنڈی میں ساڑھے 4 فٹ تک پہنچ گئی،نشیبی علاقے زیر آب آگئے ،آئیسکو ریجن کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے،بجلی کی آنکھ مچولی
مزید پڑھیں :لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں تیز بارش، مختلف واقعات میں بچوں سمیت 16 افراد جان کی بازی ہار گئے
جاری، پشاور کے مختلف علاقوں میں بارش،نشیبی علاقوں سے پانی نکالنے کیلئے امدادی ٹیمیں تعینات، یونیورسٹی روڈ ،قافلہ روڈ، چارسدہ روڈ، شاہ عالم سے بارش کا پانی نکالنے کا کام جاری، خیبرپختونخوامیں بارشوں سے حادثات کےنتیجے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ9 افرادزخمی ہوگئے















