راولپنڈی (نیوزڈیسک) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے گرفتاری دیدی ، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا . سی پی او اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ۔ سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں ، مجھے سزا دی جائے ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے