اہم خبریں

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں پھر قربتیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رابطے پھر بحال، ،،لطیف کھوسہ کا لیاقت بلوچ کو فون ، دونوں جماعتوں کا ایک بار پھر مشاورت کا فیصلہ ،، لطیف کھوسہ کا کہنا ہے جماعت اسلامی کا مئوقف اصولی ہے ، ہم

مزید پڑھیں :تحریک انصاف نے دھاندلی کے شواہد فیس بک پیج پر شیئر کردیئے

سمجھتے ہیں کہ اشتراک عمل صرف خیبرپختونخوا کی سطح پر نہیں، وفاقی سطح پر بھی کیا جانا چاہیے۔۔ لیاقت بلوچ نے کہا سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کا راستہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے۔ ، اسد قیصر کی سربراہی میں وفد آج لیاقت بلوچ سے اسلام آباد میں ملاقات کرے گا

متعلقہ خبریں