اہم خبریں

مولا نافضل الرحمان سیا ست کا چلا ہو ا کا رتو س ہیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )روندی یاراں نوں لے لے ناں بھراواں دا،،مولا نافضل الرحمان سیا ست کا چلا ہو ا کا رتو س ہیں،، مولا نا بتا ئیں ہمیں کس کے کہنے پر پی ڈی ایم سے نکا لا گیا، ترجمان پیپلز پا رٹی فیصل کر یم کنڈی کی رہنما وں کے ہمرا ہ پر یس کا نفر نس ،، کہا مولا نا صا حب کا کہنا ہے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ،، اگر چوری ہوا ہے تو وہ ان کو ہی ملا جن کے ساتھ اب بیٹھے ہیں،پی ڈی ایم حکو مت میں انکو چا ر وزارتیں ملیں، عدم اعتما د

مزید پڑھیں :ن لیگ کی حکومت آئی تو اسحق ڈار پھرعوام کا خون نچوڑیں گے،فیصل کریم کنڈی
کے بعد سب سے زیا دہ فا ئدہ مولانانے اٹھایا،، ایک الیکشن ہا رنے پر کہتے ہیں کہ شا ئد ہم اسلحہ اٹھا لیں ، ہم نے تو کھبی ایسی با ت نہیں کہی، عد م تشدد پر یقین رکھتے ہیں، نو مئی کے گناہ معاف ہو گئے آج وہی لوگ وزیر اعلی کے امیدوار ہیں ،کل کوئی اور اس سے بڑھ کر کرے گا اسے بھی معاف کیا جائے گا ،ہمارا یہ سوال ریاست سے ہے، ہم نے فیصلہ کیا وزیر اعظم کے لیے ن لیگ کو سپو رٹ کر یں گے، ندیم افضل چن کا کہنا تھا، فضل الر حما ن اپنے مقاصد کے لئیے یہودی کہتے ہیں نام رکھتے ہیں ،،سیاست میں مذہب کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں