اہم خبریں

پی ٹی آئی حمایتی نو منتخب رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی پی پی میں شامل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نو منتخب رکن سندھ اسمبلی اعجاز سواتی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہوگئے۔

بدھ کو اعجاز سواتی نے ویڈیو بیان جاری کرکے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

مزیدپڑھیں:ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اعجاز سواتی کے پارٹی میں شامل ہونے سے پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئی، اعجاز سواتی پی ایس 88 ملیر سے پی ٹی آئی کی حمایت سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں