اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس مزید 67 فیصد تک مہنگی ہونے کا امکان، ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری پر غور کیا جائے گا،
مزید پڑھیں :عوام پر گیس بم گرادیا، ٹریف میں 193فیصد اضافے کی منظوری
صارفین کیلئے گیس 350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہو سکتی ہے۔ پروٹیکٹڈ و نان پروٹیکٹڈ صارفین اور کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس قیمتوں میں آج اضافےکی منظوری کاامکان ہے۔