اہم خبریں

شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد آئندہ حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ ق، استحکامِ پاکستان پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی

مزید پڑھیں :شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

کی جیتی ہوئی جنرل نشستوں کی کُل تعداد 152 ہوگئی،، یہ جماعتیں خواتین کی 60 اور 10 اقلیتی نشستوں کے اضافے کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کے لیے 169 کی کم از کم مطلوبہ تعداد آسانی سے حاصل کر لیں گی،،شہباز شریف وزیراعظم، مریم نواز وزیر اعلی پنجا ب کیلئے نامزد ،، نواز شریف نے منظو ری دیدی ،ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ، بی این پی، آئی پی پی کا مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں