لاہور(اے بی این نیوز) اورنج لائن میٹرو ٹرین کے کرائے میں اضافے کی منظوری اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے کرائے میں 5 روپے کا اضافے کی منظوری، دوسری جانب میٹرو بس ملتان کے کرائے میں بھی 5 روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ۔
نگران پنجاب حکومت نے فیڈر بسوں کے کرائے میں بھی 5 روپے کا اضافہ کردیاپنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو اضافی کرائے کی مد میں 82 کروڑ 85 لاکھ روپے کی سالانہ آمدن ہوگی ۔
مزید پڑھیں:مسلم لیگ ن ، ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد ممکن نہیں ،عمران خان
میٹروبس لاہور اور راولپنڈی، اسلام آباد کا کرایہ نہیں بڑھایا جائے گااورنج لائن میٹروٹرین اور میٹرو بس ملتان کے کرائے میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنایا گیا















