اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور۔سول عدالت اسلام آباد کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
فواد چوہدری کی ضمانت 1 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ۔یاد رہے کہ فواد چوہدری پر پی ٹی آئی دور حکومت میں شہری سے 50 لاکھ روپے لے کر نوکری نہ دینے کا الزام ہے۔